تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bataa.egaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bataa.egaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
baraa.ngaa
बराँगाبَرانگا
(بندھانی) کسی قسم کی موٹی لکڑی جو کسی بھاری چیز کے آگے کو سرکانے اور لڑکانے کو اس کے نیچے طول میں ڈالی جائے ، برگا
dhar dhaa.egaa , so baTaa.egaa
धर धाएगा , सो बटाएगाدَھر دھائے گا ، سو بَٹائے گا
جو دہکے گا سو بُجھے گا ، عروج کے بعد زوال ہوتا ہے .
apnaa maaregaa to phir chhaa.nv me.n biThaa.egaa
अपना मारेगा तो फिर छाँव में बिठाएगाاَپنا مارے گا تو پِھر چھانْو میں بِٹھائے گا
اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں
banjii aur baTaa.unaa sukh paave.n jis gaam, vaa ko to chaukhuu.nT me.n kare.n nek sarnaam
बंजी और बटाउना सुख पावें जिस गाम, वा को तो चौखूंट में करें नेक सरनामبنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام
سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں
