aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "becho"
بیچا نہ غرور نے نوازیایسا بھی نہ تھا سبک ہنر میں
یہ کاروبار سیاست بہت ہی اچھا ہےبس آپ جھوٹ کو بیچو بڑی صداقت سے
سید نگری نئی نرالی بھور پھٹے سب ردی والےروز پکاریں ردی بیچو آخر کتنی ردی ہے
سات جنم کو بیچو پھر بھی کم پڑ جائےدل کی قیمت کیا ہوتی ہے تم کیا جانو
جو دام ملتے ہیں بیچو متاع فن کو شجاعؔیہ مال ان دنوں ویسے بھی کم نکلتا ہے
बचोبَچو
دیکھ کے چلو، سامنے سے یا راستے سے ہٹ جاؤ، بچنا، فرار، احتیاط کرنا، ٹالنا، نظرانداز کرنا
बचाبَچا
فارسی
بچا کر، الگ رہ کر
बेगीبیگی
خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .
बेचीبیچی
ہندی
بیچنے کے دستاویز، فروخت کرنے کا بل
بچوں کے لئے مہابھارت
سدرشن
داستان
بچوں کی نظمیں
شفیق اعظمی
نظم
بچو تم کیا بنو گے؟
قاضی حامد تنویر
بچو تباہی سے
کانشی رام چاولہ
تہذیبی وثقافتی تاریخ
فریب بیش و کم
مرشد بٹروی
پرانوں کی ناپاک تعلیم سے بچو
منشی رام جگیاسو
تم جو کہتے ہو کہ باقی نہ رہے اہل دلزخم بیچو گے چلو بیچو خریدار ہیں ہم
دین کو بیچو دنیا بیچواب یہ کاروبار ہے بابا
کوئی کہانی یاد نہیں ہےردی کاغذ بیچ چکا ہوں
یوسف نہ سہی مصر کے بازار میں بیچومیں بک نہ سکا پھر بھی کچھ اوقات تو ہوگی
بس جنس وفا کی کوئی قیمت نہیں ملتیمٹی بھی جو بیچو تو خریدار بہت ہیں
میری بربادیاں ہی بیچو تمکچھ کماؤ ثواب ہے لوگو
ناموس قلم فکر گہر بار نہ بیچواے دیدہ ورو غیرت فنکار نہ بیچو
خواب لے کے آیا ہوں میں دکان دشمن پراس سے بیش قیمت اب اور چیز کیا بیچو
دکانیں مت سجاؤ قیمتی جذبوں کو مت بیچوغزل کا پھول ہے کاغذ کا پشتارہ نہیں ہے وہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books