تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bha.dak"
انتہائی متعلقہ نتائج "bha.dak"
نظم
آوارہ
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروں
میرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
اسرار الحق مجاز
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bha.dak"
غزل
کوئی شعلہ سا جو بھڑک اٹھا کوئی درد سا جو چمک اٹھا
مرے درد دل کا یہ عارضہ بھی پرانا ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
نظم
گناہ اور محبت
گناہ کے تند و تیز شعلوں سے روح میری بھڑک رہی تھی
ہوس کی سنسان وادیوں میں مری جوانی بھٹک رہی تھی


