تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhaabii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhaabii"
نظم
مفلسی
مفلس کے ساتھ سب کے تئیں بے حجابی ہے
مفلس کی جورو سچ ہے کہ یاں سب کی بھابی ہے
نظیر اکبرآبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bhaabii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bhaa.ii
भाई بھائی
برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)
haa.n-bhaa.ii
हाँ-भाई ہاں بھائی
توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل
bhaabii
भाबी بھابی
ہندی
بھوجائی، بڑے بھائی کی بیوی، دوست یا عزیزی کی بیوی، شادی شدہ عورت کا احترام کا عنوان
bhaa.ii-miyaa.n
भाई-मियाँ بھائی مِیاں
بھائی سے خطاب کا کلمہ.








