تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhate.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhate.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhate.n"
نظم
فرض کرو
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
ابن انشا
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی










