تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhiitar"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhiitar"
غزل
بھیتر سے خالص جذباتی اور اوپر سے ٹھیٹھ پتا
الگ انوٹھا ان بوجھا سا اک تیور تھے بابو جی
آلوک شریواستو
غزل
موقعے تو ہم تک بھی آئے خوب کما کھا لیتے ہم
لیکن ایک ضمیر تھا بھیتر اللہ کی نگرانی میں
ولاس پنڈت مسافر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bhiitar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhiitar"
غزل
بھیتر بسنے والا خود باہر کی سیر کرے مولیٰ خیر کرے
اک مورت کو چاہے پھر کعبے کو دیر کرے مولیٰ خیر کرے





