aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuul-bhulayyaa.n"
گوردیال سنگھ بھولا
مصنف
’’لفٹ رائٹ، لفٹ رائٹ۔ کویک مارچ!‘‘ اڑا اڑادھم! فوج کی فوج کرسیوں اور میزوں کی خندق اور کھائیوں میں دب گئی اور غل پڑا۔ ’’کیا اندھیر ہے۔ ساری کرسیوں کا چورا کیے دیتے ہیں۔ بیٹی رفیعہ ذرا ماریو تو ان مارے پیٹوں کو۔‘‘ چچی ننھی کو دودھ پلارہی تھیں۔ میرا...
گلی میں کھیل رہے بچوں کے شور اور از خود ورق الٹنے والے البم کی موسیقی نے آپس میں مل کر بابو کھوجی رام پر ایک عجیب کیفیت طاری کر دی تھی۔ ان کی بوڑھی آنکھوں میں یادوں کے جگنو چمک رہے تھے۔ ان جگنوؤں کی جلتی بجھتی روشنی میں...
اس نے ایک خواب دیکھا۔ رات بہت دیر تک جاگتا رہا تھا۔ رسالہ کا چھوٹا سا دفتر، بس ایک چھوٹی سی کوٹھری، اس میں ایک دروازہ، جو بڑے بے ربط سے ہال میں کھلتا تھا اور ایک دریچہ جس سے گلی کا ایک حصہ دکھائی دیتا تھا۔ گلی کے اس...
عجیب بھول بھلیاں ہے شاہراہ حیاتبھٹکنے والے یہاں جستجو کی بات نہ کر
یہ کھیل بھول بھلیاں میں ہم نے کھیلا بھیتری تلاش بھی کی اور خود کو ڈھونڈا بھی
भूल-भुलय्याँبُھول بُھلَیّاں
۱. ایک قسم کی پیچ در پیچ عمارت (یا راستہ) جس میں داخل ہونے کے بعد انسان بھٹکتا رہتا ہے اور باہر نکلنے میں دقت ہوتی ہے.
بھول بھلیاں
نامعلوم مصنف
ڈرامہ
زندگی کی بھول بھلیاں اور دوسرے افسانے
ب ن آنسہ ابراہیم
کہانیاں/ افسانے
بھول بھلیان
ولیم شیکسپیئر
ڈراما
آخری بھول بھلیاں
ارون جوشی
ناول
ادبی بھول بھلیاں
حفیظ الرحمن واصف
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
بھول بھلیاںپتھریلے راستے
بے ترتیبی اور بھول بھلیاںجاری رہتی ہیں
علویؔ قبروں تک جانے میںبھول بھلیاں کیوں آتی ہیں
جب بھول بھلیاں بھٹکو گےتب کوئی کہانی لکھو گے
کیسی نٹ کھٹ بھول بھلیاںکتنے سندر بل چھل تھے
بھول بھلیاں ہم نے دیکھیجا کے نہ نکلے جس میں کوئی
حاسد بھول بھلیاں اسےجواں ہونے سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں
جو لوگ بھول بھلیاں ہیں تلخؔ اب اپنینہیں وہ صرف اکیلے بہت اکیلے ہیں
بھٹک کے کوئی گیا دیر کو کوئی کعبےعجیب بھول بھلیاں ہے مرحلہ دل کا
عجیب بھول بھلیاں ہے منزل ہستیبھٹکتا پھرتا ہے گم گشتہ کارواں اپنا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books