aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-inab"
صبح تک رقص کناں بنت عنب دیکھیں گےآج وہ طرفہ تماشا ہے کہ سب دیکھیں گے
لب و رخسار میں ہوگی گل و مہتاب کی باتآنکھ میں تذکرۂ بنت عنب بھی ہوگا
نشۂ چشم و لب تمہارا ہےشاخ بنت عنب تمہاری ہے
جلووں کا رقص میں نے مستانہ وار دیکھابنت عنب کا جانے دل کیوں مچل رہا تھا
عاشق بنت عنب کو آپ کہتے ہیں ولیفاقہ مستی میں بھی ہر دم کر رہا ہے مے کشی
बिन्त-ए-'इनब بِنْتِ عِنَب
انگور کی بیٹی، انگور کی شراب، شراب
عربی
बर्बादी-ए-बिंत-ए-'एनब بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب
شراب کی وجہ سے تباہی
عربی, فارسی
नुत्फ़ा-ए-बिंत-उल-'इनब نُطفَۂ بِنتُ العِنَب
جس کا نطفہ شراب کے نشے کی حالت میں ٹھہرا ہو، حرام زادہ
ضلع محبوب نگر میں اردو شعر و ادب کا ارتقا
محمد بن علی المسدوسی نادر
غزوہ عرب (ترجمہ فتوح العجم)
علامہ محمد بن عمر الواقدی
تاریخ اسلام
آئینہ تماشبینی
حکیم رام کشن لاہور
معاشرتی
ایاب الشیخ الی شباب
احمد بن سلیمان
طب یونانی
فتوح العرب
تاریخ
آداب تحقیق
آصف بن علی اصغر فیضی
کچھ بنت عنب پر ترا قبضہ نہیں واعظٹھیکے میں نہیں ہے ترے مے خانہ کسی کا
سدا یاں حلت بنت عنب کی عقد جاری ہےطریقہ ہے نرالا پیر میکش کی طریقت کا
حرمت کا اس کی آپ کو واعظ جو ہے خیالبنت عنب حضور ہی کی ماں ہے غالباً
حرمت بنت عنب میں نہیں کچھ شک اے شادؔواعظیں بیہدا بکتے ہیں بکیں چھوٹ پڑے
اگر یہ محفل بنت عنب ہےتو میں ایسا کہاں کا پارسا ہوں
نکلی جو تھی تو بنت عنب عاصمہ ہی تھیاب تو خراب ہو کے خرابات بھی گئی
بنت عنب تو رندوں کو یوں ہی مباح تھیزاہد نظر پڑا تو روا اور ہو گئی
نکلی نہ خم سے بزم جوانان مست میںپیر مغاں کا بنت عنب نے کیا لحاظ
سائے سے اس کی زلف کے بنت عنب کو کیابن کر پری اڑے گی یہ بوتل شراب کی
لوٹ ہو تو جو نہ مستوں کی طرح کیا معنیمنہ لگا بنت عنب کو تو ذرا اے واعظ
شیشہ سے بن کے پری بنت عنب جب نکلیدیکھ کر جامے سے باہر وہیں مے خوار ہوئے
ردائے بنت عنب بن گئی بساط نجومیہ اہتمام ہے راجےؔ کس آدمی کے لئے
محتسب کیوں چھپے ہیں بنت عنبتیری نیت کا اعتبار نہیں
زاہد نے بھی عقد آج کیا بنت عنب سےجفت بط مے مرغ مصلا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books