تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bisaa.nd"
انتہائی متعلقہ نتائج "bisaa.nd"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bisaa.nd"
موضوعات
بساط
بساط شاعری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bisaa.nd"
نظم
کڑوے تلخ کسیلے ذائقے
شام کے کالے سیاہ ماتھے کی ننگی مخروطی خارش
دوپہروں کے جلتے گوشت کی تیز بساند
تبسم کاشمیری
غزل
مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
امیر خسرو
نظم
درخت زرد
بصد دل دانشی گزران اپنی مجھ پہ طاری کی
بہت اس نے پلائی اور پینے ہی نہ دی مجھ کو





