aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "brasier"
باصر سلطان کاظمی
born.1953
شاعر
عاصی فائقی
born.1930
ویکوم محمد بشیر
مصنف
باصر ٹونکی
born.1911
بشیر النساء بیگم برق
مرزا بشیر احمد
بصیر افضل
مدیر
ایم۔ بصیر۔ قمر
ناشر
بصیر احمد
محمد ندیم باصر
بصیر رضا
شیخ عبدالبصیر
محمد بصیر بی۔ اے
عبدالبصیر خاں
Basheer Moryani
تمہیں ملی ہوئی نعمتوں کے تشکر میںجھکی رہنے والی بریزئر
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
کیے ہوئے ہے فراموش تو جسے باصرؔوہی ہے اصل میں تیرا مقام تیری جگہ
آج تک اپنی سمجھ میں نہیں آیا باصرؔکون سا کام ہے وہ جس میں خسارا کم ہے
کیسے یاد رہی تجھ کومیری اک چھوٹی سی بھول
انتقام بدلہ لینے کا شدید ترین جذبہ ہے ۔ یوں تو انتقام کی صورتیں بہت گھناونی ہوتی ہیں لیکن شاعرمیں انتقام کلاسیکی عشق کی کہانی کا ایک موڑ ہوتا ہے جہاں عاشق اپنے ناختم ہونے والے ہجر کی توجیہ کسی دشمن کے انتقامی جذبے سے کرتا ہے۔ عاشق کا دشمن اس کا محبوب نہیں ہوتا بلکہ تقدیر اور آسمان عاشق کے دشمن کے کردار کے طور پر سامنے آتے ہیں جو محبوب اور اس سے وصال کے درمیان حائل ہوجاتے ہیں ۔
حیوانی دنیا کے عجایبات
سائنس
بساط
ڈرامہ
اکیسویں صدی کا جدید شعری رجحان
تنقید
دیمک کی کہانی
دیگر
شجرہونے تک
اب وہاں رات ہوگئی ہوگی
سیرة خاتم النبین
مسئلہ کفرو اسلام کی حقیقت
اسلامیات
کلام بشیر
نظم
احمدیت کا مستقبل
تقابلی مطالعہ
سیرت خاتم النبین
روحانیت کے دو زبردست ستون
ختم نبوت کی حقیقت
موج خیال
مجموعہ
جب بھی ملے ہم ان سے انہوں نے یہی کہابس آج آنے والے تھے ہم آپ کی طرف
صحبت اہل ذوق ہے باصرؔاب سناؤ کلام آٹھ سے پانچ
پھر آج کام سے تاخیر ہو گئی باصرؔکسی نے ہم سے کہا بار بار ایک منٹ
دل لگا لیتے ہیں اہل دل وطن کوئی بھی ہوپھول کو کھلنے سے مطلب ہے چمن کوئی بھی ہو
تجھ کو دیکھ رہا ہوں میںاور بھلا کیا چاہوں میں
شب اہل ہوس ایسے پریشان تھے باصرؔجیسے مہ و انجم کبھی دیکھے نہیں ہوتے
باصرؔ تمہیں یہاں کا ابھی تجربہ نہیںبیمار ہو؟ پڑے رہو، مر بھی گئے تو کیا
رک گیا ہاتھ ترا کیوں باصرؔکوئی کانٹا تو نہ تھا پھولوں میں
تیرے دیے ہوئے دکھتیرے نام کریں گے
بریزئیر میں تنی ان چھاتیوں سےپرندے اپنی چونچوں میں شیر بھر کے لاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books