تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bujhne"
انتہائی متعلقہ نتائج "bujhne"
غزل
اطہر نفیس
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
buujhnaa
बूझना بُوجْھنا
سمجھنا، پہچاننا، حقیقت سمجھ کرمان لینا، جان لینا، تاڑ جانا (کسی بات کو)
ہندی
jii bujhnaa
जी बुझना جی بُجْھنا
حوصلہ نہ رکھنا ، ہمت پست ہونا ، افسردہ ہونا ، اداس ہونا ؛ امن٘گ نہ رہنا ؛ ولولہ سرد پڑ جانا.
bujhnaa-kahnaa
बुझना-कहना بُجْھنا کَہْنا
طرف داری کی بات کہنا ، خوشامدانہ بات کہنا ، موافق کہنا ، پاس داری کی کہنا
مزید نتائج "bujhne"
غزل
تو ننھا منا ایک دیا میں ایک سمندر اندھیارا
تو جلتے جلتے بجھنے لگا اور پھر بھی اندھیرا گھر میں ہے
عبید اللہ علیم
غزل
وہ شعلہ نہیں جو بجھ جائے آندھی کے ایک ہی جھونکے سے
بجھنے کا سلیقہ آساں ہے جلنے کا قرینہ مشکل ہے
