تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bulaa.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "bulaa.e.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
balaa.e.n lenaa
बलाएँ लेनाبَلائیں لینا
بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)
merii balaa bulaa.e
मेरी बला बुलाएمیری بَلا بُلائے
(عور) میں نہیں بلاتی ، بیزاری اور بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر مستعمل
مزید نتائج "bulaa.e.n"
غزل
کیسے ملیں ہم تم سے یارو کیسے بلائیں گھر اپنے
غم ہی غم ہیں پاس ہمارے کوئی خوشی کی بات نہیں




