تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bulbule"
انتہائی متعلقہ نتائج "bulbule"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bulbul
बुलबुलبُلْبُل
عربی
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
bulbulaa
बुलबुलाبُلْبُلا
سنسکرت
پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
bulbulii
बुलबुलीبُلْبُلی
فارسی
بلبل (رک) سے منسوب .
مزید نتائج "bulbule"
غزل
چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنا
نہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنا
مظہر مرزا جان جاناں
نظم
آ جانا
جھڑی برسات کی جب آگ تن من میں لگاتی ہو
گلوں کو بلبل ناشاد حال دل سناتی ہو

