aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "but-kade"
بت کدے سے چلے ہو کعبے کوکیا ملے گا تمہیں خدا کے سوا
تاریک بت کدے کو درخشاں بنا دیاسجدہ کیا تو کفر کو ایماں بنا دیا
برہمن بت کدے کے شیخ بیت اللہ کے صدقےکہیں ہیں جس کو سوداؔ وہ دل آگاہ کے صدقے
حرم کو چھوڑ رہوں کیوں نہ بت کدے میں شیخکہ یاں ہر ایک کو ہے مرتبہ خدائی کا
فن کے بت کدے میں داخل ہو کراپنے رنگوں میں ہاتھ گھولنا
कड़ी-बात کَڑی بات
سخت کلامی، ناملائم بات، ناگوار طبع امر
कड़ी-बू کَڑی بُو
تیز بو
پراکرت, فارسی
बदे की बात بَدے کی بات
قسمت کا لکھا ، مقسوم .
बुत-कदा بُت کَدہ
بت خانہ
فارسی
یادوں کے بت خانے
لکشمن
غزل
بت کدہ
ضیا عظیم آبادی
ناول
بات سے بات چلے
یعقوب راہی
تحقیق و تنقید
بوئے پیراہن
قدیر شولاپوری
موسم گل حیران کھڑا ہے
کلیم احسان بٹ
مجموعہ
شوکیس کے بت
سید معزالدین احمد فاروق
بت کدہ میں تو تجھے دیکھ لیا کرتا تھاخاص کعبے میں تو صورت بھی دکھائی نہ گئی
محبت بت کدے میں چل کے اس کا فیصلہ کر دےخدا میرا خدا ہے یا یہ مورت ہے خدا میری
اس بت کدے میں تو جو حسیں تر لگا مجھےاپنے ہی اک خیال کا پیکر لگا مجھے
بت کدہ میں نہ تجھے کعبے کے اندر پایادونوں عالم سے جدا ہم نے ترا گھر پایا
کبھی حرم میں کبھی بت کدے کو جاتا ہوںزمین ڈھونڈھ رہا ہوں مزار کے قابل
نہ بت کدے میں نہ کعبے میں سر جھکانے سےسکوں ملا ہے تری انجمن میں آنے سے
کل تو دیکھا تھا مبارکؔ بتکدے میں آپ کوآج حضرت جا کے مسجد میں مسلماں ہو گئے
بت کدے میں بھی گیا کعبہ کی جانب بھی گیااب کہاں ڈھونڈھنے تجھ کو ترا شیدا جاتا
نچھاور بت کدہ پر دل کروں کعبہ تو کوسوں ہےکہاں لے جاؤں اتنی دور قربانی محبت کی
کیا سیر ہو بتا دے کوئی بت کدے کی راہجاتا ہوں راہ کعبے کی میں پوچھتا ہوا
اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔپھر ملیں گے اگر خدا لایا
بت کدہ میں شور ہے اکبرؔ مسلماں ہو گیابے وفاؤں سے کوئی کہہ دے کہ ہاں ہاں ہو گیا
اب کہاں تک بت کدہ میں صرف ایماں کیجئےتا کجا عشق بتاں میں سست پیماں کیجئے
بت کدہ والو تمہیں کچھ بولووہ تو چپ ہیں جو خدا رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books