aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buzurgo.n"
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
پہنچا ہے بزرگوں کے بیانوں سے جو ہم تککیا بات ہوئی کیوں وہ زمانہ نہیں آتا
مصیبت اور لمبی زندگانیبزرگوں کی دعا نے مار ڈالا
کہہ دو اس عہد کے بزرگوں سےزندگی کی دعا نہ دی جائے
روش بزرگوں کی شامل ہے میری گھٹی میںضرورتاً بھی سکھی کی طرف نہیں دیکھا
बुज़ुर्गोंبزرگوں
elders
बज़ारगाँبازارگاں
traders, dealers
پانی پت اور بزرگان پانی پت
سید محمد میاں
تاریخ تصوف
بزرگان دارالعلوم دیوبند
ابو سلمان شاہجہانپوری
سیاسی تحریکیں
حالات بزرگان سلسلۂ عالیۂ نقشبندیہ
محمد شمس الدین صدیقی
ملفوظات
بزرگان لاہور
پیر غلام دستگیر نامی
اسلام کی عظیم بزرگ ہستیاں خلفاء رسول
خان محمد عاطف
شہر شریف گنگوہ شریف
محمد نسیم انور، گنگوہی
ہندوستانی تاریخ
گنج سخن (شاعران بزرگ پارسی گوی و منتخب آثار آنان "از رودکی تا انوری")
ذبیح اللہ صفا
تذکرہ
پانصد در نادر
محمد حسین خان
تصوف
چار بزرگ دوست
صالحہ عابد حسین
خواتین کی تحریریں
تحفۂ بہار
محمد عبد المتین
ہندوستان کی بزرگ ہستیاں
صفدر حسین
خاكه
اقوال بزرگاں
گوکل چند نارنگ
بزرگوں کے عقیدے
جلال الدین احمد امجدی
وزارت در عہد سلاطین بزرگ سلجوقی
عباس اقبال
جوانی کی ہوائیں چل رہی ہیںبزرگوں کا خزانہ چل رہا ہے
وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگراب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے
چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیںیہ بزرگوں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
کسے معلوم کیا ہوگا مآل آئندہ نسلوں کاجواں ہو کر بزرگوں کی روایت چھوڑ دی ہم نے
فیس بک وقت اگر دے تو یہ پیارے بچےاپنے خاموش بزرگوں کی شکایت سمجھیں
چاند سورج بزرگوں کے نقش قدمخیر بجھنے دو ان کو ہوا تو چلے
وہ وقت اور تھے کہ بزرگوں کی قدر تھیاب ایک بوڑھا باپ بھرے گھر پہ بار ہے
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کارچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیںبزرگوں کی سمجھ داری سے بچئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books