تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaaho"
انتہائی متعلقہ نتائج "chaaho"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chaaho"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chaaho
चाहो چاہو
تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے
chaahaa
चाहा چاہا
لمبی ٹان٘گیں اور لمبی چون٘چ والا ایک آبی پرند جس کا شکار کھیلا جاتا ہے ، لاط :Scolopax Gallinago
سنسکرت
مزید نتائج "chaaho"
شعر
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

