تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chau"
انتہائی متعلقہ نتائج "chau"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chha.uu
छऊچَھئُو
(تن٘بولی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچا اور نیا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو، پان کو تین مہینے سے پہلے بیل سے نہیں توڑا جاتا کیونکہ اس سے قبل وہ کھانے کے قابل نہیں سمجھا جاتا.
chau-bolaa
चौ-बोलाچَو بولا
chau-paaya
चौ-पायाچَو پایَہ
چار پاؤں کا جانور، مویشی، حیوان مطلق (اکثر گائے بیل وغیرہ کے لیے ہی زیادہ تر بولا جاتا ہے)
مزید نتائج "chau"
نظم
نورجہاں کا مزار
چوپائے جو گھبراتے ہیں گرمی سے تو اکثر
آرام لیا کرتے ہیں اس روضے میں آ کر
تلوک چند محروم
غزل
گھٹ گھاٹ اندھیرا ہے کیسے باندھوگے کہاں نیا اپنی
آواز کسے دو گے قیسیؔ چودھام یہاں سناٹا ہے