تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chauraahe"
انتہائی متعلقہ نتائج "chauraahe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chauraahe"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chauraaha
चौराहा چَوراہَہ
وہ جگہ جہان سے ہر طرف ایک ایک رستہ جاتا ہے ، چوک .
chauraahe me.n
चौराहे में چَوراہے میں
سر بازار ، برسر عام ، سب کے سامنے ، کھلّم کھلّا
sadqe kaa chauraahaa
सदक़े का चौराहा صَدْقے کا چَوراہا
وہ چو طرفہ راستوں کے ملنے کی جگہ جہاں صدقے کیا ہوا سامان (مالش ، چراغ وغیرہ) رکھا جائے.
مزید نتائج "chauraahe"
قطعہ
دیوانوں کو اہل خرد نے چوراہے پر سولی دی ہے
تھی یہ فرد جرم کہ اس نے فرزانوں پر کنکر پھینکا
عامر عثمانی
غزل
ہمارا آنسو وہ بے بہا ہے نگاہ حسرت میں جچ رہا ہے
منگا کے اب اس پہ چورہے میں نثار کرنے گہر کو چلیے