تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chob-e-nam"
انتہائی متعلقہ نتائج "chob-e-nam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tum ne dil se nikaalaa , shahr teraa ham chho.D de.nge
तुम ने दिल से निकाला , शहर तेरा हम छोड़ देंगे تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے
تم نے دل سے نکالا شہر تیرا ہم چھوڑ دینگے
ta.Dke uTh kar khaaT se chho.D chhaa.D sab kaam, maalaa kar haath me.n jap saa.ii.n kaa naam
तड़के उठ कर खाट से छोड़ छाड़ सब काम, माला कर हाथ में जप साईं का नाम تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام
علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے
chaahne ke naam se gadhii ne bhii khet khaanaa chho.D diyaa
चाहने के नाम से गधी ने भी खेत खाना छोड़ दिया چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا
جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.
مزید نتائج "chob-e-nam"
نظم
لب پر نام کسی کا بھی ہو
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہے
اے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
ابن انشا
غزل
اس حسن کے نام پہ یاد آئے سب منظر فیضؔ کی نظموں کے
وہی رنگ حنا وہی بند قبا وہی پھول کھلے پیراہن میں
ابن انشا
غزل
ہے مذاق زندہ دلی یہی اسی مصلحت نے مزا دیا
نہ جدا ہو دل سے کسک کبھی وہ مزاج درد بنا دیا