aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chul"
گوری چگ
شاعر
شیخ جیو سے ہوئی نہ سرزد باوچول بولی ہے چارپائی کی
جو مٹی تھے وہ چھو لینے سے طائر ہوتے ہیںہم شاعر ہوتے ہیں
ہمیشہ رہیں خوش کہ اے چل بلےکوئی ایسا اسکول بھی تو کھلے
عورت ایک کٹھ پتلی ہےجس کی ڈور سماج کے کوڑھی ہاتھوں میں ہے اور ان کوڑھی ہاتھوں میں جب چل ہونے لگتی ہے تو ڈور کے جھٹکوں سے یہ کٹھ پتلی نچائی جاتی ہے۔...
جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہے
फूल پُھول
پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم
سنسکرت
भूल بُھول
کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا
ہندی
गुल گُل
پھول
فارسی
ग़ुल غُل
شور، غوغا، چیخ پکار
عربی
عربی بول چال
محمد امین صری
لسانیات
چپ
ممتاز مفتی
افسانہ
چپ کی داد
الطاف حسین حالی
نظم
ایک چپ سو دکھ
آدم شیر
بولو مت چپ رہو
حسین الحق
ناول
چھوئی موئی
عصمت چغتائی
کہانیاں/ افسانے
عبدالرحمن امرتسری
زبان
شہر میرے ساتھ چل تو
ندا فاضلی
مجموعہ
پاکستان اور چھوت
چودھری افضل حق
دیگر
چپ! میری ناک کچھ کہہ رہی ہے
روہنی نیلیکنی نونی
ادب اطفال
چوں چوں کا مربہ
پاگل عادل آبادی
آسان اور مکمل اردو سندھی بول چال
علی محمد بلوچ
داستان چل وزیر
شیخ زادہ کو
ترجمہ
مانجھی دھیرے چل
مصور سبزواری
کھوار بول چال
عنایت اللہ فیضی
قافیے کی چول ڈھیلی ہے تو کسوا لو ابھیہل رہی ہیں جو ردیفیں ہم سے ٹھکوا لو سبھی
چڑھ مست ہے ددا کہیں اس کی یہ چل بجھےرنگیںؔ خدا کے واسطے تو اس کو کھیل ڈال
خانقاہوں کے کھلیں در کس طرحہیں کواڑ اب تنگ اپنی چول میں
کیا ملا تو جو دل سے دل نہ ملاٹھیک بیٹھے تو چول ہے پیارے
چلے کی مانند کھینچوں جب تلک بر میں نہ تنگکب مٹے ہے اس بت ہرجائی چنچل کی چل
چل نہیں اٹھتی اگر چکلے کیپوچھو کیوں جاتے ہیں بازار بہت
کوئی بھی چول تو سیدھی نہیں ملی اس کیترا مزاج ہوا بیسویں صدی نہ ہوئی
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوںورنہ کیا بات کر نہیں آتی
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھیچل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books