تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chust-qabaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chust-qabaa"
مزید نتائج "chust-qabaa"
غزل
وہ کشش کچھ اور ہی چیز ہے جسے حسن کہتے ہیں اہل دل
نہ جمال عارض و چشم و لب نہ کمال چست قبائی ہے
احمد ندیم قاسمی
غزل
ٹھنڈی ٹھنڈی نرم ہوا کا جھونکا پیچھے چھوٹ گیا
جانے کس وحشت میں گھر کا رستہ پیچھے چھوٹ گیا