aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "concrete"
اب اگر ہم اپنے حالات اور ضروریات کے مطابق پوسٹ ماڈرنزم پر کوئی تنقید تیار کرنے چلیں تو میرے خیال میں سب سے پہلے ان کے تصور زبان کا جائزہ لینا ہوگا۔ اسی کے ضمن میں انسان کے شعور اور استعدادِ علم کے بارے میں ان کے نظریات کو بہت...
اس بات کا اعتراف کرنا ضروری ہے کہ ہم نے ابھی میر کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ آل احمد سرور، مجنوں گورکھپوری، گوپی چند نارنگ اور محمد حسن عسکری کی اکادکا تحریروں اور اثر لکھنوی کی پرزور مدافعت اور وکالت کے سوا میر شناسی کا دامن خالی ہے۔ فراق گورکھ...
جنگلوں کے نشان ڈھونڈھتی چلی جاتی ہوںیہ راتوں رات کنکریٹ سے بنتے ہوئے دیو ہیکل پل
(ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں) مجھے خالدہ حسین کی کہانیاں بہت پسند ہیں۔ یہ کہانیاں کئی سطحوں پر اردو کے افسانوی ادب میں اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہیں۔ نئے افسانے کی تعمیر میں قرۃ العین حیدر کے ساتھ، دو اور خواتین کے نام سب سے...
ہمیں یہ اعتراف کرنا ہی پڑے گا کہکنکریٹ کے بنے اس جنگل میں
شاعری لفظ کو چھوڑکراس کے ارد گرد پھیلے ہوئے امکانات کواستعمال میں لاتی ہے۔ پرندہ اوراس طرح کے دوسرے لفظوں کے حوالے سے کی گئی شاعری کے مطالعے سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ پرندہ شاعری میں صرف پرندہ ہی نہیں رہتا بلکہ آزادی، بلندی اورپروازکی ایک علامت بن جاتا ہے ۔ پرندےاور کئی سطحوں پرزندگی میں حوصلے کی علامت بن کرسامنےآئے ہیں ۔ پرندوں کا رخصت ہوجانا زندگی کی معصومیت کے خاتمے اور شہری زندگی کے عذاب کا اشارہ بھی ہے ۔ نئی غزل میں یہ موضوع کثرت سے برتا گیا ہے ۔
कंक्रीटکنکریٹ
concrete
محکم کنکریٹ کی تجویز
آسکر فیبر
ترجمہ
ہو گئی کمر سیدھی کنکریٹ کی مانندلے کے ایک انگڑائی چین پا نہیں سکتا
ایک دن صبح مسٹر عارفی دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلے تو ان کے ساتھ یہ عجیب معاملہ پیش آیا۔ مسٹر عارفی شہر کے شمالی علاقے میں جدید وضع کے ایک نو تعمیر مکان میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ رہتے تھے۔ ان کی عمر چالیس پینتالیس سال کی...
میرے آگے پیچھے اوردائیں بائیں کنکریٹ ہے
کنکریٹ جنگل میںکنکریٹ چٹانیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books