تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daavo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "daavo.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "daavo.n"
غزل
جنہیں معلوم ہے تیری نگاہ ناز کا عالم
وہ اپنے ضبط کے دعووں کو خود باطل سمجھتے ہیں
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
نظم
قصہ خوانی بازار کی ایک شام
اور اپنے بلند بانگ دعووں سے اور قہقہوں سے
کہیں گھونسلوں میں چھپے تھک کے سوئے ہوئے
حارث خلیق
نظم
شکوہ
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کی
کلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
علامہ اقبال
نظم
فرض کرو
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں




