تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dabdaba"
انتہائی متعلقہ نتائج "dabdaba"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dabaaba
दबाबा دَبَابَہ
ایک طرح کا ٹینک کہ جس میں چھپ کر قلعے کی دیوار کے نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور دیوار کو توڑ کر اس میں سرنگ لگاتے ہیں
عربی
مزید نتائج "dabdaba"
غزل
میں تو ہر حالت میں خوش ہوں لیکن اس کا کیا علاج
ڈبڈبا آتی ہیں وہ آنکھیں جگرؔ میرے لئے
جگر مراد آبادی
غزل
وہ زمیں پہ جن کا تھا دبدبہ کہ بلند عرش پہ نام تھا
انہیں یوں فلک نے مٹا دیا کہ مزار تک کا نشاں نہیں
چکبست برج نرائن
نظم
مرثیہ بال گنگا دھر تلک
تھا نگہبان وطن دبدبۂ عام ترا
نہ ڈگیں پاؤں پہ تھا قوم کو پیغام
چکبست برج نرائن
نظم
لذت غم
ڈبڈبا آتی تھیں آنکھیں کوئی ہنستا تھا اگر
تھی نشاط زندگی میری نظر میں پر خطر
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
نظم
تمہاری یاد
بے وفا تم کو جو کہہ دیتا تھا جھنجھلاہٹ میں
ڈبڈبا آتی تھیں اشکوں سے وہ آنکھیں مخمور
صفدر آہ سیتاپوری
نظم
خدا کے فضل سے حوروں کے شوہر
تکبر زاویے بنتا ہوا گفتار کی لو میں
ہزاروں خسروؤں کا دبدبہ رفتار کی رو میں
شورش کاشمیری
نظم
وہ بکرا پھر اکیلا پڑ گیا ہے
اور جس کے زاویے سے دیکھ کر محفل کو
آنکھیں ڈبڈبا آئی تھیں میری


