تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daflii"
انتہائی متعلقہ نتائج "daflii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daflii
दफ़्ली دَفْلی
ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.
daftii
दफ़्ती دَفْتِی
گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں
عربی
مزید نتائج "daflii"
غزل
اپنی ڈفلی الگ بجائیں اور کسی کی سن نہ پائیں
پھر بھی کہیں سب ساتھ نباہیں کب تک آخر آخر کب تک
زبیر بہادر جوش
نظم
بقراط بہت کھاتا تھا
اپنی ڈھولک لیے دربار میں گاتا ہے کوئی
اور ڈفلی سر بازار بجاتا ہے کوئی





