تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dah"
انتہائی متعلقہ نتائج "dah"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "dah"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dah"
ریختی
نئے دھانوں کی سی کھیتی کی طرح سے انشاؔ
ڈہ ڈہی اور ہری ہوں تو بھلا تجھ کو کیا
انشا اللہ خاں انشا
غزل
کھڑے چپ ہو دیکھتے کیا مرے دل اجڑ گئے کو
وہ گنہ تو کہہ دو جس سے یہ دہ خراب الٹا
انشا اللہ خاں انشا
نظم
نورجہاں کا مزار
یا ہو گئے وہ داغ جہانگیر کے دل کے
قابل ہی تو تھے عاشق دلگیر کے دل کے!
تلوک چند محروم
نظم
علم کی ضرورت
اسی کے سب کرشمے یہ نظر آتے ہیں دنیا میں
اسی کے دم سے رونق عالم امکاں کی ہے ساری
احمق پھپھوندوی
نظم
مہاتما گاندھی
لگن اسے ہے کہ سب مالک وطن ہو جائیں
قفس سے چھوٹ کے زینت دہ چمن ہو جائیں













