تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daman"
انتہائی متعلقہ نتائج "daman"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "daman"
موضوعات
دامن
دامن شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daaman
दामन دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
فارسی
hamaa.n
हमाँ ہَماں
روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.
فارسی
مزید نتائج "daman"
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
فیض احمد فیض
غزل
اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا
ابن انشا
نظم
صبح آزادی (اگست 47)
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑے
دیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے




