تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daryaaft"
انتہائی متعلقہ نتائج "daryaaft"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "daryaaft"
موضوعات
درخت
درخت شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "daryaaft"
غزل
رکھ ہاتھ دل پر میرؔ کے دریافت کر کیا حال ہے
رہتا ہے اکثر یہ جواں کچھ ان دنوں بیتاب سا
میر تقی میر
غزل
وہ ایک لمحہ تھا سر خوشی کا فسوں تھا دریافت کے سفر کا
جو ریگ جاں میں چمک رہا تھا ستارۂ آسماں نہیں تھا
عزیز نبیل
نظم
ابھی کچھ دن لگیں گے
کسی کے شہر کو دریافت کرنے میں
کسی انمول ساعت میں کسی ناراض ساتھی کو ذرا سا پاس لانے میں
