aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-ba-dast"
اس کے مقتل میں مرا خون بٹا دست بدستخوب رو جیسے لگاتے ہیں حنا دست بدست
دست بہ ناف منجمدپا بہ لحاف منجمد
ہر دم وہ شوخ دست بہ شمشیر کیوں نہ ہوکچھ ہم نے کی ہے ایسی ہی تقصیر کیوں نہ ہو
سلطنت دست بدست آئی ہےجام مے خاتم جمشید نہیں
دے کے دل اس کے ہاتھ اپنے ہاتھہم نے سودا کیا ہے دست بدست
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
दस्त-ब-दस्तدست بدست
hand to hand
چراغ بدست تذکرے، انشائیے اور نظریات
محمد اکرام الحق
دست بے طلب میں پھول
عفت سحر طاھر
خواتین کی تحریریں
بال دوست
ٻال دوست
بوئے دوست
ندیم مرادآبادی
شاعری
دشت بیکراں
شہود عالم آفاقی
بے کسوں کی دستگیری
مطہر ضیا
افسانہ / کہانی
دو سالہ رپورٹ دستی پارچہ بافی حرمین شریفین
خواجہ معین الدین
عرضداشت بخدمت علماء کرام
ادارہ طلوع اسلام
اسلامیات
برگ و بار
برہم ناتھ دت
مجموعہ
اور اس کے بعد
دت بھارتی
رومانی
باد سبک دست
جوہر سعیدی
غزل
دشت بے نوا
رینو بہل
ناول
فقیہ شہر بھی رہبانیت پہ ہے مجبورکہ معرکے ہیں شریعت کے جنگ دست بدست
میں رکا نہیں کسی راہ میں نہ پناہ میںمری جنگ دست بدست ہے یہی رقص ہے
تا میکدہ رندوں میں جو دست بدست آئےاس جبے کو کیا کہئے دستار کو کیا کہئے
چاند جس نے کبھی دیکھا تھا ہمیں دست بدستآج وہ چاند بڑھاتا ہے مرا درد جگر
کہہ دو بہار آئےدامن بدست ہوں میں
گلیوں میں گھمسان کا رن ہے معرکہ دست بدست ہے یاںجسے بھی خود پر ناز بہت ہو آنگن سے باہر آئے
تم روز و شب جو دست بدست عدو پھرےمیں پائمال گردش ایام ہو گیا
میں ایک تیشہ بدست انساںمجھے خرابوں کی جستجو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books