aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dastaKHat"
ابھی ہم دستخط کرتے ہیں اپنے قتل ناموں پرابھی ہم آسمانوں کی امانت
آج ہم کر چکے عہد ترک سخن پر رقم دستخطآج ہم نے نئے شاعروں کے لیے بھرتیاں کھول دیں
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطےکتابچے لیے ہوئے
کیسے مٹا سکے گا ہم کو کنورؔ زمانہہم دستخط سمے کے دل کی کتاب پر ہیں
ربر کے دستخط پتھر کے افسر موم کے کاغذجب اندر سے ٹٹولا نادرا میں کچھ نہیں رکھا
दस्तख़तدستخط
signature
हस्ताक्षर, स्वाक्षर, अपने क़लम से लिखा हुआ अपना नाम, जो किसी तहरीर की सनद के लिए हो।
نئی پاکستانی غزل نئے دستخط
نشاط شاہد
انتخاب
نیا افسانہ نئے دستخط
نئی پاکستانی نظم-نئے دستخط
غلام حسین ساجد
دستخط کیوں؟
نامعلوم مصنف
دیگر
دستخط
صادق
ساجد رشید
نیا پاکستانی افسانہ نئے دستخط
قمر احسن
افسانہ
دستخط رہ جائیں گے
نلنی وبھا نازلی
خواتین کی تحریریں
شمارہ نمبر۔007
آفتاب احمد آفاقی
Jan, Jun 2021دستخط
قیصر شمیم نمبر
اختر بارک پوری
شمارہ نمبر۔003,004
Jan, Dec 2019دستخط
شمارہ نمبر۔006
Jul, Dec 2020دستخط
شمارہ نمبر۔007,008
سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی 27 ویں کانگریس
تہذیبی وثقافتی تاریخ
دستخط تو تمہیں بھی آتے ہیںابا تم بھی وزیر بن جاتے
تھی خبر اب اپنے حق میں کچھ نہیں باقی رہاجان کر میں کاغذوں پر دستخط کرتا رہا
عقد ناموں پر تمہارے دستخطتمہاری نا مرادی کا کھلا اعتراف ہیں
پس وفات یہ بے دستخط مری تحریرنہیں ہے اور کوئی بھی نشاں مرے پیچھے
کرنے ہیں تیرے جسم پہ اک بار دستخطتاکہ خدا سے کہہ سکوں تو میرے نام ہے
اک دستخط سے ہو گئیں تقسیم سرحدیںاک دستخط سے عضو وطن لے لیا گیا
بجا ہے کرتے ہیں پانی پہ دستخط سب لوگجو حوصلہ ہے تو نام اپنا آسمان پہ لکھ
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطے کتابچے لیے ہوئےکھڑی ہیں منتظر حسین لڑکیاں
اختیارات سے حق تک ہیں زبانی باتیںدستخط کیا کسی کاغذ پہ انگوٹھا بھی نہیں
اور ہر صفحے پہ اپنے دستخط مصداق رکھتی ہوںمگر ایسا بھی ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books