aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.daanaa"
اویس احمد دوراں
born.1938
شاعر
دندانۂ احمدی
ناشر
حسرت دردانہ
مصنف
دردانہ شاہین
دردانہ قاسمی
عبد القادر دعودہ
دوران پبلی کیشنز، سرینگر
دیکھیں تو کون جاتا ہے محمل میں خواب کےتعبیر کے غزال کو دوڑانا چاہیے
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھاغم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
بے طرح حال دل ہے اور تجھ سےدوستانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
दौड़ाना دَوڑانا
ہندی
بھگانا، بھگا دینا، حیران کرنا، محنت کرنا، مشقت کرنا
दौड़ना دَوڑنا
بھاگنا، لپکنا، تیزی سے چلنا، سرپٹ چلنا
दौराना دَورانَہ
(حشریات) حشریات میں کھال اُترنے کا درمیانی زمانہ، کین٘چلی بدلنا.
डौलाना ڈَولانا
دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا
داستان ناول اور افسانہ
فکشن تنقید
میری کہانی
خود نوشت
مولوی عبدالحق کی خدمات قیام اورنگ آباد کے دوران
ڈاکٹر مسرت فردوس
تحقیق
شورش دوراں
حمیدہ سالم
ابابیل
مجموعہ
نگاہ
پورن چندر رتھ
نظم
تنقید کی منزل سے
مقالات/مضامین
نبض دوراں
عارف عزیز
عرب امارات کا سفری دورانیہ
قمر اعظم ہاشمی
سفر نامہ
لمحوں کی آواز
بین الاقوامی تعلقات کو از سر نو تشکیل دینے اور انسان دوستانہ بنانے کی ضرورت
وادم زگلادن
فرقہ وارانہ ہم آہنگی
دردانہ
آنسہ محمودہ رضویہ
کہانیاں/ افسانے
دوران خون اور طب قدیم
حکیم محمد کبیرالدین
غم دوراں غم جاناں
اختر مادھو پوری
غزل
گردش دوراں
محمد ارشد صدیقی
افسانہ
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
خود کو دوران حال میں اپنےبے طرح ناگوار تھے ہم تو
ہم سے مایوس نہ ہو اے شب دوراں کہ ابھیدل میں کچھ درد چمکتے ہیں اجالوں کی طرح
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرفپھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستا ملے
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
سلیقہ جن کو ہوتا ہے غم دوراں میں جینے کاوہ یوں شیشے کو ہر پتھر سے ٹکرایا نہیں کرتے
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہےہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
کرتے کو منہ پہ رکھ کے لگے رونے زارزاردوڑیں یہ کہہ کے فاطمہ زہرا جگر فگار
چلا کے آدمی کو پکارے ہے آدمیاور سن کے دوڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
گردش چشم ساقیٔ دوراںدور افلاک کی بھی پانی ہے
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواباس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا اے شورش دوراں بھول گئےوہ زلف پریشاں بھول گئے وہ دیدۂ گریاں بھول گئے
میرے لب پر قصۂ نیرنگی دوراں نہیںدل مرا حیراں نہیں خندہ نہیں گریاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books