aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan"
اقبال دیوان
مصنف
دیوان سنگھ مفتون
1890 - 1975
محمد فرحان دیوان
born.1990
مترجم
ساحر سنامی
1914 - 1978
موہن سنگھ دیوانہ
1899 - 1984
محمد فاروق دیوانہ
1884 - 1968
شاعر
یایاور دیوانہ
سردار موہن سنگھ دیوان
ظفر پیامی
1932 - 1989
فرید دیوانہ
دیوان پنجہ رام جی آہوجہ
منشی دیوان چند
ناشر
دیوان شمبھو ناتھ چوپڑہ
مدیر
لالہ دیوان چند
دیوان چند شرما
زمانہ واردات قلب سننے کو ترستا ہےاسی سے تو سر آنکھوں پر مرا دیوان لیتے ہیں
دیوان سید حامدؔ کے پوتےعلامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتے
ہزار صفحوں کا دیوان کون پڑھتا ہےبشیر بدرؔ کا کوئی انتخاب دے جاؤ
کس کا ہے قماش ایسا گودڑ بھرے ہیں سارےدیکھو نہ جو لوگوں کے دیوان نکلتے ہیں
شیلف میں رکھی ہوئی اپنی کتابوں میں سےکوئی دیوان اٹھاؤ گے تو یاد آؤں گا
اردو شاعری میں دواوین اور کلیات کا ایک بڑا ذخیرہ ہے، اسی ذخیرے سے ریختہ اپنے قارئین کے لئے ایک منتخب فہرست پیش کر رہا ہے
فلم اسکرپٹ رائٹر، نغمہ نگار اور شاعر۔ ’شعلے‘ اور ’ دیوار‘ جیسی فلموں کے لئے مشہور
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
दीवानدِیوان
فارسی
دربارِ خداوندی یا بارگاہ شاہی
दीवानाدِیوانَہ
دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے
दीवारدِیوار
(حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.
दिलाँدلاں
دل کی جمع
دیوان غالب
مرزا غالب
دیوان
دیوان ساغر صدیقی
ساغر صدیقی
دیوان میر
میر تقی میر
دیوان فرید
خواجہ غلام فرید
دیوان بیدم شاہ وارثی
بیدم شاہ وارثی
دیوان غالب اردو
دیوان غالب جدید
نوائے سروش
دیوان چرکین
شیخ باقر علی چرکین
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
دیوان حضرت علی
حضرت علی
رشحۂ شبنم بہار گل فروغ مہر و ماہواہ کیا اشعار ہیں دیوان فطرت دیکھیے
یا تو مجھ سے وہ چھڑا دے گا غزل گوئی ظفرؔیا کسی دن صاحب دیوان کر دے گا مجھے
اٹھتا ہے دل و جاں سے دھواں دونوں طرف ہییہ میرؔ کا دیوان یہاں بھی ہے وہاں بھی
مجھ کو شاعر نہ کہو میرؔ کہ صاحب میں نےدرد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا
معلوم نہیں کہ اپنا دیواںہے مرثیہ یا کتاب کیا ہے
میرؔ ملے تھے میراجیؔ سے باتوں سے ہم جان گئےفیض کا چشمہ جاری ہے حفظ ان کا بھی دیوان کریں
اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہوںہے کوئی جو ہنر زخم نمائی لے لے
اپنے شہید ناز سے بس ہاتھ اٹھا کہ پھردیوان حشر میں اسے لایا نہ جائے گا
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
قسمت کے بازار سے بس اک چیز ہی تو لے سکتے تھےتم نے تاج اٹھایا میں نے غالبؔ کا دیوان لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books