aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "digar-baar"
بار وحشت کوئی اٹھاتا کیاسو دگر بار دل پہ بار آیا
جاگنا تھا مرا ہنگامۂ ہستی کا سببحشر برپا بھی دگربار اٹھانے سے ہوا
اس ہوٹل کی بیٹھک بازی پر ہم میں سے ہر ایک کی اپنے والدین کے ہاتھوں گوشمالی ہو چکی تھی۔ میری باری سب سے آخر میں آئی۔ پاپا نے گزرتے ہوئے اس ہوٹل کے سامنے میری گاڑی دیکھ لی تھی۔ ’’تمہیں شرم نہیں آتی۔ وہ کوئی بیٹھنے کی جگہ ہے۔...
بار دیگر یہ فلسفے دیکھوںزخم پھر سے ہرے بھرے دیکھوں
کیوں میں بار دگر جاؤںپھر سے اس کے در جاؤں
दिगर-बारدگربار
At another time; once more
دغا باز حسینہ
بدنام رفیعی
ناول
دوتا تاریخ برخوان راجہ توام مراد غم دگر اخبار ماتم
بلوان سنگھ بہادر
مرثیہ
فرہنگ ایران دربرخورد با فرہنگ ہائی دیگر
نامعلوم مصنف
اردو کے غیر مسلم شعرا نیز دیگر خدمتگار اردو
سعادت عابدی
باد صبا کا انتظار اور دیگر کہانیاں
سید محمد اشرف
افسانہ
ترے بنائے کو بار دگر بناتے ہوئےمیں تھک گیا ہوں دریچوں کو در بناتے ہوئے
عشق بار دگر ہوا ہی نہیںدل لگایا تھا دل لگا ہی نہیں
جانے والے تجھے کب دیکھ سکوں بار دگرروشنی آنکھ کی بہہ جائے گی آنسو بن کر
سر پر ہمارے بار دگر کون دے گیاآخر سفر میں رخت سفر کون دے گیا
کسی پہ بار دگر بھی نگاہ کر نہ سکےکوئی بھی شوق بحد گناہ کر نہ سکے
پھر اس سے قبل کہ بار دگر بنایا جائےیہ آئینہ ہے اسے دیکھ کر بنایا جائے
جب نظر آئے وہ مجھ کو بار دگرمعتبر ہو گئی اور تاب نظر
دو چار بار ہم جو کبھی ہنس ہنسا لئےسارے جہاں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لئے
آسماں چھوتی عمارت بلندبار دیگر بار دیگر بار بار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books