aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-chaar"
وصل کے دوچار لمحے روز گن گن دیکھنارہ گیا تھا زندگی میں کیا یہی دن دیکھنا
دو چار گام راہ کو ہموار دیکھناپھر ہر قدم پہ اک نئی دیوار دیکھنا
دو چار منزلوں ہی پہ سانسیں اکھڑ گئیںگھٹنوں پہ ہے زوال پتہ چل گیا مجھے
وصل کے دو چار لمحے روز گن گن دیکھنارہ گیا تھا زندگی میں کیا یہی دن دیکھنا
دکھ سے دو چار سال چھوٹا ہوںہجر سے ایک دن بڑا ہوں
दो-चार دو چار
کئی، کچھ، چند
فارسی
चल दो چَل دو
beat it
चार-गो چار گَو
سولہ کوس کا فاصلہ .
दो-चर دو چَر
دومکانوں کی دو دیواریں جو آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں .
دو چور
فلمی نغمے
دو صنف چار شاعر
ماجد قاضی
دو کے چار
مختار یوسفی
چار آئینہ
ڈاکٹر فضل علی
دو کام چور
سیفی سیوہاروی
افسانہ
ایک چائے دو سگریٹ
علیم طاہر
ناول
حياة المواد في بيان سماع الأموات
احمد رضا خاں بریلوی
زندگی باقی ہے اب دو چار دنگن رہا ہے یہ ترا بیمار دن
اک نظر سرسری دو چار ضروری باتیںگھر میں رکھا کوئی اخبار سمجھتا ہے مجھے
روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میںایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں
دکھ سے دو چار سال چھوٹا ہوںہجر سے ایک دن بڑا ہوں میں
کوئی بھی گزرا وقت مجھے دور کا نہیں لگتا۔ اپنی گزری زندگی میں بھی مجھے دوری یا وسعت کا احساس نہیں ہوتا۔ سبھی کچھ کل کی بات لگتا ہے لیکن آئینہ سچ بولنے میں کبھی لحاظ نہیں کرتا۔...
دو چار کیا ہیں سارے زمانے کے باوجودہم مٹ نہیں سکیں گے مٹانے کے باوجود
دوچار دوستوں کی نظر لگ گئی مجھےورنہ کسی کے ساتھ کی عادت نہ تھی مجھے
ترے حضور جو دو چار دن گزار آیاوہ فیض یاب ہوا عاقبت سنوار آیا
دو چار روز آگے چھاتی گئی تھی کوٹیہجراں کا غم تھا تہ میں سختی سے جان ٹوٹی
دوست دو چار نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میںجتنے ہوتے ہیں سوا اتنے ہی کم ہوتے ہیں
جب وہ نظریں دو چار ہوتی ہیںتیر سی دل کے پار ہوتی ہیں
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دےزندگی ہم ترے کہنے پہ چلے ہیں برسوں
دو چار دن کے ظلم نہیں ہیں یزید کےپیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے
زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چاراس کمائی پہ تو عزت نہیں ملنے والی
اس کو دیکھا تھا فقط دو چار لمحوں کے لئےہو گئے تنہا جہاں میں کتنی صدیوں کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books