aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doglaa-pan"
دوغلا پن کی حدوں میں سب کے سب کردار تھےاس لئے ہم لوگ جو اچھے تھے سب بے کار تھے
کوئی دوغلا پنتلفظ کی ''غلطی''
زندگی مجھ کو تری سوختہ چالوں کی قسمموت منظور ہے لیکن ترا یہ دوغلا پن
کسی کا دوغلا پن بولتا ہےکسی کی شان و شوکت بولتی ہے
منہ نہ دکھلاوے نہ دکھلا پر بہ انداز عتابکھول کر پردہ ذرا آنکھیں ہی دکھلا دے مجھے
दोग़ला-पन دوغْلا پَن
مکار، دغا باز، رذیل، دورخا، مخلوط النسل، دومیل کا
فارسی, ہندی
لکھنؤ کے شعر و ادب کا معاشرتی و ثقافتی پس منظر
سید عبدالباری
شاعری تنقید
عجب کھیل دنیا کا دیکھا بہتوفا پر بھی دھوکا دغا پر دغا
کوئی ہم کو صلیب کیا دے گافن ہمارا صلیب ہے خود ہی
اگر دو گام پر منزل ہے پھر کیوںچٹانیں زندگی کی منفعل ہیں
لاکھ تیراک ہے موجوں پہ حکومت ہے مگرتیرنے والا ہی پاتا ہے دغا پانی میں
مل کر جو کرو گے جاں فشانیمیدان پہ پھیر دوگے پانی
ہجر دے گا نہ کبھی غم کی گھٹائیں دے گاپاس رکھ کر مجھے قربت کی سزائیں دے گا
عارض و لب کے خرابات کہاں تک دو گیپاؤں کمزور ہیں تم ساتھ کہاں تک دو گی
آنکھ سے بہہ نہیں سکتا ہے بھرم کا پانیپھوٹ بھی جائے گا چھالا تو نہ دے گا پانی
جسم اجازت دے ہی دے گا پر سمٹ جانے کے بعدروح کیسے اس قفس کو گھر بنائے گی نہ پوچھ
اے قلقؔ مے کدے میں سجدے کیوںکون دے گا پئے ثواب شراب
مرے مکان سے دو گام پر ہے تیری گلییہ آج سیکڑوں فرسنگ لگ رہی ہے مجھے
ظفرؔ وہ بوسہ تو کیا دے گا پر کوئی دشنامجو تم کو سننا ہو اس شوخ دلستاں سے سنو
سورج جب سر پر چڑھے دھوپ پسارے پاؤںلوٹ آتی ہے جسم میں سہم کے میری چھاؤں
آنکھوں میں پانی بھرا پانی میں گردابخواب ہتھیلی پر لیے کھڑا رہا تالاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books