تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dumo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "dumo.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "dumo.n"
مزید نتائج "dumo.n"
نظم
فرض کرو
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
ابن انشا
غزل
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے
بشیر بدر
غزل
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
بشیر بدر
فلمی گیت
شریک زندگی کو کیوں شریک غم نہیں کرتے
دکھوں کو بانٹ کر کیوں ان دکھوں کو کم نہیں کرتے

