تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ebaa.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ebaa.e.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
aabaan
आबान آبان
ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)
فارسی
baa.e.n lagaanaa
बाएँ लगाना بائیں لَگانا
(فن حرب و ضرب) دستی کر کے بائیں طرف سے پہچ کرنا.
Gaa.e.n baa.e.n
ग़ाएँ बाएँ غائیں بائیں
جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.
مزید نتائج "ebaa.e.n"
نظم
ہندوستان
یہ بزم شعلہ کاری یہ حریم آتش افشانی
یہ قشقے یہ عبائیں یہ گرانی یہ گراں جانی
افسر سیمابی احمد نگری
نظم
پرچھائیاں
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیں
کتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
ساحر لدھیانوی
نظم
کس سے محبت ہے
ادائیں لے کے آئی ہے وہ فطرت کے خزانوں سے
جگا سکتی ہے محفل کو نظر کے تازیانوں سے



