aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "epic"
عمیق حنفی
1928 - 1988
شاعر
عتیق احمد جاذب
born.1947
مصنف
عتیق انظر
born.1963
عتیق اثر
born.1952
عتیق الہ آبادی
عتیق مظفر پوری
عتیق احمد عتیق
born.1924
عتیق علی عاطف
born.1992
محمد عتیق احمد
born.1995
نصرت عتیق گورکھپور
born.1975
جارج ارویل
1903 - 1950
عتیق الرحمٰن صفی
born.1971
عاتق شاہ
1933 - 1999
عتیق انور صدیقی
عتیق خان صبا
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت اور ہیئت تک پہنچنے میں ارتقا کی کئی منازل سے گزرنا پڑا ہے جن سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔ ناول ایک نثری صنف ادب ہے جو قصہ گوئی ک...
ایک بات یہ کہی جا سکتی ہے کہ اگر کسی شاعر نے کسی مضمون یا استعارے کو بار بار استعمال کیا ہے تو اس مضمون یا استعارے کا تجزیہ کرکے ہم اس شاعر کی شخصیت یا داخلی وجود وغیرہ کے میلان کے بارے میں نتائج نکالنے میں حق بجانب ہوں گے۔ یہ نکتہ بظاہر تو بہت دلکش ہے لیکن اس میں کئی مغالطے ہیں۔ مثلاً غالبؔ کے یہاں رشک کے مضامین اور میرؔ کے یہاں خودداری کے مضامین ...
جسے اک بالمیکی نام کے شاعر نے لکھا تھابہت ہی خوب صورت ایک ایپک ہے
نقاد بے شک، عام قاری کے لئے یہ بحث بالکل بے معنی ہے کہ کون سی صنف برتر ہے اور کون سی کمتر۔ لیکن اصناف کی درجہ بندی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ سب سے پہلے ارسطو نے کہا کہ المیہ شریف ترین صنف ہے۔ اس کے بعد رزمیہ، پھر اس کے بعد طربیہ۔ اس کی تو اصطلاحیں Tragedy اور Epic اور Comedy تھیں، لیکن ہم انہیں المیہ، رزمیہ اور طربیہ کہتے ہیں۔قاری چلئے ارسطو نے کہا ہوگا۔ ہم بھلا کیا ہر بات ارسطو کی مانتے ہیں؟
Rustam was a celebrated wrestler who was immortalized in the Iranian epic Shahnameh by Firdowsi. It is said that his birth was a particularly difficult one for his mother called Rudaba. As his father worried that she might die due to the size of the baby, he summoned the mythical flying creature, Simurgh, who taught him how to perform a caesarean s...
ریختہ نے یہاں رزمیہ طبع زاد و ترجمہ شدہ کتابوں کا ایک انتخاب پیش کیا ہے۔
एपिकایپک
epic
مہابھارت
افق لکھنوی
رزمیہ
گل کرسٹ اور اس کا عہد
محمد عتیق صدیقی
تنقید
فردوس گم شدہ
جان ملٹن
شاہنامہ کربلا
سید مثیم تمار پروانہ رودولوی
اردو شاعری میں گیتا
انور جلال پوری
نظم
شاہ نامہ اسلام جدید
عامر عثمانی
شاہنامہ فردوسی
حکیم ابوالقاسم فردوسی
گلدستۂ حیات
مجموعہ
ہندوستانی اخبار نویسی کمپنی کے عہد میں
عتیق صدیقی
صحافت
سرسید احمد خاں
سیاسی تحریکیں
سر سید احمد خاں ایک سیاسی مطالعہ
شیخ چلی اورپری
ادب اطفال
بھگوت گیتا
ہندوستانی اخبار نویسی
پیام حیات
Khusrow I was the king of the Sasanian Empire and was also known as Anushiruwan or Nausherwan-i-Aadil (Nausherwan the Just). He was one of the most celebrated kings and was responsible for many reforms during his time, the most important of them being the tax reforms which were emulated by many others after him. Such was his legacy that his name be...
سناتن دھرم کا زیادہ تر تبلیغی ادب اردو ہی میں ہے۔ اردو میں رامائن، بھگوت گیتا اور دیگر مذہبی صحیفوں کے ترجمے ہوتے رہے ہیں اور ان ترجموں کی تعداد بھی خاصی ہے۔ رامائن بھی ایک عالمگیرمعنویت و اہمیت کا حامل مذہبی صحیفہ ہے جس کا دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوتا رہا ہے۔ اردو میں رامائن کے بہت سے ترجمے ہوئے ہیں۔ اردو میں تقریباً دو سو رامائن شائع ہوچکی...
میں چغتائی کو دفن کرنے نہیں آیا ہوں بلکہ اس کی تعریف کرنے۔ مجھے تو اس میں بڑا شک ہے کہ چغتائی کو کبھی دفن بھی کیا جاسکتا ہے۔ گو یہ قول ذرا دلیرانہ ہے مگر یہ ایک کم دلیرانہ اور زیادہ بنیادی قول کانتیجہ ہے۔ اور وہ زیادہ بنیادی قول یہ ہے، کیا کسی مزاح نگار کو (مہربانی فرماکر یاد رکھیے کہ میں یہاں اس جنس کی ان قسموں کا ذکر نہیں کر رہاہوں جن کے نحیف جسم...
ہندوستانی ادبیات میں دو رزمیہ صحائف ہیں۔ایک راماین اور دوسرا مہابھارت ہے۔ان کی ابدی(Eternal) جمالیاتی(Aesthetic)، قدریاتی(Axiological)، علمیاتی(Epestimological) ، وجودیاتی (Existential)، عرفانیاتی(Ontological) ،قدسیاتی(Sacred Most) اور الوہیاتی(Divine Most) معنویت اور قدر و قیمت ہے۔ بالمیکی راماین سناتن دھرم کا پہلا رزمیہ صحیفہ ہے۔ جو مہابھارت سے ق...
آپی بھی پکاتی ہیں حلوہپھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
پہلے مفت میں پیاس بٹے گیبعد میں اک اک بوند بکے گی
دونوں کا ملنا مشکل ہے دونوں ہیں مجبور بہتاس کے پاؤں میں مہندی لگی ہے میرے پاؤں میں چھالے ہیں
پھول کھلے ہیں لکھا ہوا ہے توڑو متاور مچل کر جی کہتا ہے چھوڑو مت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books