Ateeq Ahmad Ateeq's Photo'

عتیق احمد عتیق

1924 | مالیگاؤں, انڈیا

عتیق احمد عتیق

اشعار 3

یہ کہکشاں یہ ستارے یہ چاندنی یہ بہار

نگاہ میں نہ اٹھاؤں تو سب کے سب بیکار

  • شیئر کیجیے

ہم نے مے خانۂ محبت میں

بوئے مے پر بھی دن گزارے ہیں

  • شیئر کیجیے

ہم ہیں کہ اب بھی وادئ ظلمت میں ہیں رواں

اپنے لہو سے کر کے چراغاں کا اہتمام

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 13

"مالیگاؤں" کے مزید شعرا

 

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI