ریختہ لغت
fara.ngii
फ़रंगी فَرَنْگی
یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم
فارسی
faraaG
फ़राग़ فَراغ
آسودہ خاطر، مطمئن، اطمینان کے ساتھ
عربی
farang
फ़रंग فَرَنْگ
یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز
فارسی
farsa.ng
फ़रसंग فَرْسَنگ
چار ہزار گز کی دوری، عموماً سوا دومیل، تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو 3 میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ
فارسی