aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-pindaar"
وہ دیا ہوں کہ ہواؤں سے بھی ڈرتا جاؤںفرط پندار سے پھر رقص بھی کرتا جاؤں
دل سے مجبور بھی ہم صاحب پندار بھی ہمآستاں سے ترے کترا کے گزر آتے ہیں
فرط مایوسی نے مردہ حسرتیںدفن کر دی ہیں دل بیمار میں
پارسا ہمراہ لے جائیں گے پندار عملہم تو اپنے ساتھ ان کی خاک پا لے جائیں گے
امتیں اور بھی ہیں ان میں گنہ گار بھی ہیںعجز والے بھی ہیں مست مئے پندار بھی ہیں
سفر میں رہبر کا کردار ہمیشہ مشکوک رہا ہے ۔ قافلے کے لٹنے کے پیچھے رہبر کی دغابازیاں تصور کی گئی ہیں ۔ شاعروں نے اس مضمون کو ایک وسیع تر استعاراتی سطح پر برتا ہے اور نئے نئے پہلو تلاش کئے ہیں ۔ یہ شاعری نئی حیرتوں کے ساتھ نئے حوصلے پیدا کرتی ہے ۔ ایک انتخاب حاضر ہے ۔
फ़र्त-ए-पिंदारفرط پندار
excessive pride
فرط غم حوادث دوراں کے باوجودجب بھی ترے دیار سے گزرے مچل گئے
فرط شوق جمال یار کے ہاتھدامن صبر تار-تار ہے آج
گرچہ کیا کچھ تھے مگر آپ کو کچھ بھی نہ گناعشق برہم زن کاشانۂ پندار رہا
ہو تم جو میرے حیرتئ فرط شوق وصلکیا جانو دل کسو سے تمہارا لگا نہیں
اللہ رے فرط کاہش تنہر چند کہ ہوں مگر نہیں ہوں
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
اللہ رے فرط شوق اسیری کی شوق میںپہروں اٹھا اٹھا کے سلاسل کو دیکھنا
فرط سوز الفت میں دیکھ کر سکوں دل کابجلیاں مچلتی ہیں بادلوں کے محشر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books