aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasiil-e-murda"
چراغ کہنہ ہٹاتا فصیل مردہ سےگیاہ خام پہ شبنم دبیز تر کرتا
نہ جانے کب سے ہے اس پار دیکھنے کی ہوسفصیل ذات سے اوپر ذرا اٹھا مجھ کو
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
فرط مایوسی نے مردہ حسرتیںدفن کر دی ہیں دل بیمار میں
مژدۂ فضل حق کرامات اولیائے برحق
سید لقیت اللہ
ملفوظات
موج نسیم اپنی بہاریں لٹا گئیلیکن خزاں کی مردہ دلی کم نہ ہو سکی
اک کھردری فصیل شب خواب زار سےپھسلا جو آفتاب تو چہرہ کھرچ گیا
رکتی نہ چلتی ہیںفصیل بے یقینی پر رکھی
فصیل شہر انا تک پہنچنے والا ہوںاسی طرح یہ تغافل کا سلسلہ رکھنا
فصیل سرحد ماضی دھڑکنے لگتی ہےجو خواب نیند کا در کھٹکھٹانے لگتے ہیں
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
مہر خوباں خانہ افروز دل افسردہ ہےشعلہ آب زندگانیٔ چراغ مردہ ہے
صبح ہوگی پس دیوار خموشی شایدیہ فصیل شب لب بستگی ڈھا دی جائے
فصیل صبح ممکن پر اسے چلنا نہیں آتا3
آنکھ کوئی رکی ہوئی ہےفصیل شہر مراد پر
قبیلے والو اٹھو! اور اپنا بچاؤ کر لو، کہ میں نے کل شبفصیل شہر اماں کے باہر نقب زنوں کے گروہ دیکھے
فصیل شہر انا رفتہ رفتہ گرتی جائےیہ زلزلے مری جاں میں ہمیشہ آتے رہیں
اے فصیل شہر جاناں اک ذرا تو ہی بتامیں یہاں پر جان تو دے دوں مگر دیکھے گا کون
فصیل شہر ستم سرخ ہوتی جاتی ہےامیر شہر ہمیں شوق سے سزائیں دے
بے حس و مردہسیہ جسم اور زخمی روح کے ہم راہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books