aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasl-e-furqat-e-asr"
مخمور دہلوی
1900 - 1956
شاعر
کامل قریشی
born.1935
مصنف
محمد فضل اکرم
فضل حق قریشی
جشن ابر کمیٹی
ناشر
روح عصر، کراچی
سید فضل امام رضوی
born.1940
علیم اے۔ آر۔ خان
مکتبہ اثر نیا آزاد نگر مالیگاؤں
فضل حسنین
born.1946
فضل امام
فضل اکبر کمال
نوائے عصر پبلیكیشنز، گلبرگه
سید فضل رب
سید فضل رسول
یہ جو فصل فرقت عصر ہےاسے کاٹ بھی
ہم یہاں کاٹنے آئے ہیں شب فرقت یارہم ذرا بھی ہیں اگر خوش تو غنیمت جانو
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہاہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
گر نہ اندوہ شب فرقت بیاں ہو جائے گابے تکلف داغ مہ مہر دہاں ہو جائے گا
میں پرسش غم فرقت کی داد دیتا ہوںتری لطیف ندامت کی داد دیتا ہوں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
فصل گل
انتخاب کلام اثر
قیوم خضر
انتخاب
غم فرقت
زبیدہ حسرت
خیال فصل گل
کلیم عرفی
مجموعۂ غزلیات اثر
امداد امام اثر
غزل
انتظار فصل گل
نگہت عبد اللہ
شعر عصر
مجلس تعلیمی
شاعری
فصل خیال
فیاض رشک
فصل زیاں
وارث رفیع
003
سید احمد خضر
Oct 2002محدث عصر
011
Nov 2019محدث عصر
فصل آرزو
فرزانہ فرحت
معلم عصر سعید نورسی
اخترالواسع
خطبات
اقبال مجدّد عصر
سہیل بخاری
فصل نور
رؤف رحیم
نعت
سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانامرض غم کے لیے ہے یہ دوا ہو جانا
اب مجھ کو گوارا نہیں سوز غم فرقتمیں تیرے بنا ہجر میں مر جاؤں گا اک دن
موسم باران فرقت میں رلانے کے لیےمور دن کو بول اٹھتا ہے پپیہا رات کو
فرقت بزم یار کا دل میں زخم ابھی تک تازہ ہےکون سا تھا وہ جرم محبت جس کا یہ خمیازہ ہے
محبت چارہ ساز درد فرقت ہوتی جاتی ہےمری وحشت مجھے سامان راحت ہوتی جاتی ہے
روز و شب فرقت جاناں میں بسر کی ہم نےتجھ سے کچھ کام نہ اے گردش دوراں نکلا
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
فضا مہکنے لگی دل نواز پھولوں سےدیار ہند میں فصل بہار آ ہی گئی
فصل گل کی نہ بات کر اے دوستجوش وحشت مرا سوا ہوگا
لو خدا حافظ مرے ہوش و خرد کا دوستوپھول پھر کھلنے لگے پھر آ گئی فصل بہار
ہم محو نظارہ کیا ہوتے اے دوست بھلا اس محفل میںجس بزم میں ہوش و خرد کھو کر ہم ہوش میں آنا بھول گئے
جو تاب تماشا ہی نہیں اس میں رضاؔ تووہ آتش فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا
دن ہے بھاری غم فرقت کے گرفتاروں پررات کٹتی ہے دہکتے ہوئے انگاروں پر
عشق وہ عشق ہے جو جذب و اثر تک پہنچےحسن وہ حسن ہے جو اہل نظر تک پہنچے
رات بھر فصل بہار آنے کا ساماں ہوناصبح پو پھٹتے ہی ہاتھوں میں گریباں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books