تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "favvaara"
انتہائی متعلقہ نتائج "favvaara"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "favvaara"
غزل
نہ آنکھوں میں وہ پہلے سا کوئی فوارہ اٹھتا ہے
نہ سینے میں وہ پہلی سی جلن محسوس ہوتی ہے
عمران شمشاد نرمی
نظم
یہ بغاوت ہے
اب تو ہر سانس دہکتا ہوا انگارہ ہے
دل کہ برفاب تھے اب آتش سیال کا فوارہ ہیں
تصدق حسین خالد
غزل
وہ بحر حسن شاید باغ میں آوے گا اے احساںؔ
کہ فوارہ خوشی سے آج دو دو گز اچھلتا ہے


