تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fza"
انتہائی متعلقہ نتائج "fza"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "fza"
موضوعات
فضا
فضا شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "fza"
غزل
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
بہار کا آج پہلا دن ہے چلو چمن میں ٹہل کے آئیں
فضا میں خوشبو نئی نئی ہے گلوں میں رنگت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب
نظم
پرچھائیاں
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوط
زمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح





