aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-paa"
ہماری گردش پا راستوں کے کام آئیکہیں پہ صبح ہوئی اور کہیں پہ شام آئی
میں زمینوں کی لکیروں میں الجھتا کیسےآسمانوں سے مری گردش پا لگتی ہے
گردش پا جنوں بڑھاتی ہےسنگ رہ کی پکار ہیں ہم لوگ
زنجیر سے اٹھتی ہے صدا سہمی ہوئی سیجاری ہے ابھی گردش پا سہمی ہوئی سی
گردش پا ہے کہ بڑھنے نہیں دیتی آگےتیرا حامدؔ تری گلیوں کا گدا لگتا ہے
जा-ए-गर्दिशجائے گَرْدِش
چکر لگانے کی جگہ ، مدار .
گردش پا
زبیر رضوی
ان آبلوں کی روشنی بھٹکے گی شہر میںاے کوچہ گرد گردش پا کو سمیٹ لے
گردش پا کسی منزل پہ ٹھہرتی ہی نہیںدل مگر بڑھتا نہیں کوئے بتاں سے آگے
مری تو گردش پا ہے ازل سے قسمت میںزمیں بھی گھومتی ہے دور آسماں کی طرح
اس مرحلۂ شب میں اب ایک ہی صورت ہےیا دشت طلب پاٹیں یا گردش پا کاٹیں
در بدر ہو کے بھی ہٹتا نہیں رستے سے فقیرمعجزے کرتی ہے وہ گردش پا میرے ساتھ
ملیں گے راہ میں تجھ کو چراغ جلتے ہوئےکہیں کہیں ہے مرا نقش پا بہت گہرا
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
وہ سلسلے بھی کتنے دل آویز تھے کہ جوزنجیر پا سے گیسوئے خم دار تک گئے
سجدے پائے صنم پہ کرتے ہیںہم نہیں جانتے خدا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books