تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "garmaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "garmaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "garmaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "garmaa"
نظم
فطرت ایک مفلس کی نظر میں
یہ لال شفق یہ لالہ و گل اک چنگاری بھی جن میں نہیں
شعلے بھی نہیں گرمی بھی نہیں ان تیرے آتش زاروں میں
معین احسن جذبی
غزل
اک آہ جو شعلہ بار ہوئی عالم میں شرارے پھیل گئے
اک موج جو مضطر ہو کے اٹھی دریا کا لہو گرما ہی گئی
نشور واحدی
نظم
روزہ خور سے انٹرویو
روزہ یوں رکھا نہیں چلتی نہیں باد صبا
موسم گرما میں روزے آئے ہیں اس مرتبہ
خالد عرفان
نظم
مزدور بے چارا
گرما دے رگیں اس کی امارت کے لہو سے
جس ہستیٔ بے مایہ کا غربت ہے سہارا