aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gat-pat"
پاک کتاب گھر، ڈھاکہ
ناشر
ساتھ غیروں کے ہے سدا غٹ پٹاک ہمیں سے رکھے ہے دل میں کپٹ
اپنے گھر پر بلا لیا اس نےدیپ سارے بجھا دیا اس نے
کل آئیں گے وہ گھر پرآنکھ ابھی سے ہے در پر
گھاٹ پر ختم ہر کہانی ہےراکھ ہی آخری نشانی ہے
گھات پر گھات ہے اور مت پوچیےکیا ملاقات ہے اور مت پوچھیے
اختر الایمان کی ۱۰ بہترین نظمیں
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی شعر پیش کر رہے ہیں جو گزرے ہوؤں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی مختلف صورتوں ، جذبوں اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔
ٹیپو شہید کی آخری آرام گاہ پر
شمیم طارق
سنہری گیت
پنڈت دولت رام
نظم
مخزن حکمت گھر کا ڈاکٹر و حکیم
غلام جیلانی خان
طب یونانی
جگت سنگھ
الااحاطہ فی اخبار غرناطہ
محمد لسان الدین بن خطیب
ترجمہ
فرض کی قربانگاہ پر
جمیلؔ مظہری
ناولٹ
جاپانی بچوں کے گیت
یادگارغم
مطبوعہ آرمی پریس، دہلی
مسدس
رام برشا
گیت
اکسیر غم
میر غلام علی جوش
شاعری
گاتے حروف
حشمت کمال پاشا
بزم ماتم
محمد عبدالرزاق
مرثیہ
ایلس آئینہ گھر میں
لیویس کیرل
باز کے پر گھاس اور چنگاریاں
ایاز احمد قریشی
ٹیلے پر گھر
نرنکار دیو سیوک
افسانہ
چنبیلی گھاس پر بکھری پڑی ہےہوا یہ باغ میں کیسی چلی ہے
تمہیں کیا چاہیئے پھر زندگی میںتم اپنے خواب گھر پر چھوڑ آؤ
عشق کے گھاٹ پر سنبھل کر چڑھکیوں کہ اوس کا چڑھاؤ مشکل ہے
گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے
تو نہانے گھاٹ پر آیا تو دریا جل گیاآتش رخ سے ترے جو کچھ وہاں تھا جل گیا
ہر اک گام پرایک مدھم سی آواز کہتی ہے
سہے غم پئے رفتگاں کیسے کیسےمرے کھو گئے کارواں کیسے کیسے
جاتے جاتے گلے یہ غم پڑ جاتا ہےاچھا خاصا بندہ کم پڑ جاتا ہے
حوض کے ساتھ ساتھ اگی سبز گھاس پردھوپ کی لرزشیں
شور سے بچوں کے گھبراتے ہیں گھر پر اور ہمورنہ خود ہی سوچئے صاحب کہ دفتر اور ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books