تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gharonda"
انتہائی متعلقہ نتائج "gharonda"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gharau.ndaa
घरौंदा گَھرَونْدا
گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار
ہندی
garrindaa
गर्रिंदा گرندا
گالیاں دینے والا، بد زبانی کرنے والا
ہندی
ghar-gharau.nda
घर-घरौंदा گَھر گَھرَوندَہ
گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.
مزید نتائج "gharonda"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
جب دھرتی کروٹ بدلے گی جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
پرچھائیاں
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنی
مہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی

