ریختہ لغت
Gulaa
ग़ुलाغُلا
عربی
अन्न आदि का भाव तेज़ हो जाना, दुभिक्ष, कहत।
ghulaa
घुलाگُھلا
ہندی
گُھلا ہوا، پگھلا ہوا
gullaa
गुल्लाگُلّا
(آب پاشی) ڈھیکلی کا کیلا جس پر وہ حرکت کرتی ہے ، پریتا.
Gulla
ग़ुल्लाغُلَّہ
عربی
مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.